جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شعیب اختر نے بھارتی ٹیم کو بے نقاب کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی بولنگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ سیمی فائنل میں بھارت بہت بری طرح ہارا ہے، اس طرح کھلینے سے ان کا ہارنا بنتا بھی…

ایک پلیٹ بریانی نے میاں بیوی کی جان لے لی

بھارت کے شہر چنئی میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے بریانی مانگنے پر بیوی کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جلنے کے دوران پدماوتی نے خاوند کو بھی گلے لگا لیا اور وہ بھی جھلس گیا۔74 سالہ کروناکرن بریانی لایا تو اہلیہ نے بھی کھانے کے…

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور…

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔لانگ مارچ رکوانے کی درخواست چیئرمین سپریم کونسل برائے انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی طرف سے دائر کی گئی ہے، جس میں وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک موقع پر 693 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 959 بھی ہوا۔ لیکن کاروبار کا اختتام 635 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 901 پر کیا۔ حصص بازار میں آج…

آزادی مارچ سندھ کے عوام کیلئے بھی نجات دہندہ ثابت ہوگا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سندھ کے عوام کے لئے بھی نجات دہندہ ثابت ہوگا۔عمران خان سے سابق گورنر سندھ اور پارٹی کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور حقیقی آزادی مارچ میں سندھ سے شرکا کی تیاریوں سے متعلق…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 95 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی کمی

بیرونی قرضوں پر 95 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کے باعث اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 4 نومبر تک 7.95 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کے پہلے کاروباری ہفتے میں بیرونی قرضوں کے انتظام پر 95 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔ 4 نومبر تک ملکی…

خاتون کی جانب سے لاش چھوڑ کر جانے والے لڑکے کے ساتھ بدفعلی کے شواہد ملے ہیں، ڈاکٹرز

کراچی کے علاقے بہادرآباد کے نجی اسپتال میں خاتون کی جانب سے لڑکے کی تشدد زدہ لاش چھوڑ کر جانے کے معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، رپورٹ کے مطابق لڑکے کے ساتھ بدفعلی کے شواہد ملے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکا گھریلو ملازم تھا، جس پر…

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے…

نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا، شریف فیملی کی تصدیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے تصدیق کردی۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ سفارتی…

اسرائیل اور قطر کے درمیان عارضی طور پر قونصل خانہ کھولنے کیلئے سمجھوتہ

اسرائیل اور قطر کے درمیان عارضی طور پر قونصل خانہ کھولنے کے لیے سمجھوتہ ہوگیا ہے۔قطر میں 20 نومبر سے شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ہزاروں اسرائیلی فٹبال شائقین کی آمد متوقع ہے جس کے پیش نظر دونوں ممالک اس سفارتی سمجھوتے پر پہنچے…

قدرتی آفات پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں، عالمی بینک

پاکستان سے متعلق کنٹری کلائمیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ میں عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ افراد اس…

لڑکے کی لاش کو اسپتال میں چھوڑ کر بھاگنے والی خاتون کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں مبینہ تشدد سے لڑکے کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، خاتون کی جانب سے لڑکے کو اسپتال لانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں خاتون کو کار میں لڑکے کی لاش نجی اسپتال لاتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے…

روس کا اپنی فوج کو یوکرینی شہر خیرسون سے نکلنے کا حکم

روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا، یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگئی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس…

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے چارج نہ چھوڑنے پر لاہور پولیس میں بد دلی

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے چارج نہ چھوڑنے پر لاہور پولیس میں بد دلی نظر آنے لگی۔ذرائع آئی جی آفس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جیز اور متعدد ایس پیز، سی سی پی او کے بجائے سینئر کمانڈ سے احکامات لے رہے…

محکمہ سروسز نے سی سی پی او لاہور سے متعلق وزیراعلیٰ سے ہدایات مانگ لیں

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے معاملے پر محکمہ سروسز نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ہدایات مانگ لیں۔ذرائع سول سیکرٹیریٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ سروسز نے وزیراعلیٰ پنجاب کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے…

صدر جو بائیڈن پر عراق کی شکست سوار، خیرسون کو ’فلوجہ‘ کہہ دیا

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک بار پھر پھسل گئی، انہوں نے عراق کے شہر فلوجہ کو یوکرین کے شہر خیرسون سے ملا دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ روسی فوج ’فلوجہ‘ سے نکل رہی ہے، بائیڈن دراصل خیرسون کہنا چاہتے تھے۔امریکی صدر کی…

نئے سی سی پی او لاہور کی تعیناتی کیلئے تین نام سامنے آگئے، پولیس ذرائع

نئے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی تعیناتی کیلئے تین نام سامنے آگئے، پولیس افسران راجہ رفعت، عمران احمر اور اشفاق احمد کے ناموں پرغور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی پی او کی ہائیکورٹ سے بحالی احکامات نہ ملنے پر…

حملے کا نشانہ صرف کپتان نہیں تھا، اسد عمر

وزیرآباد میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا نشانہ صرف کپتان نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ خان کو سیاسی طور پر نہیں ہرا سکتے، کوشش کی کہ عمران خان کو مار دیتے ہیں۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ…

انگلینڈ سے عبرتناک شکست، بھارتی میڈیا کی اپنی ٹیم پر شدید تنقید

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی میڈیا کی اپنی ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید جاری ہے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر مدن لال نے کہا کہ ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ، دونوں کا احتساب ہونا چاہیے، ٹیم…