جمعرات14؍ربیع الثانی 1444ھ10؍نومبر 2022ء

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو کہہ دیا کہ اسے کپتان بناؤ، وہ ورلڈ کلاس بیٹسمین ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم اچھی نظر آرہی ہے فائنل جیتیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.