کنٹریکٹ نہ لینے پر بولٹ اور گپٹل نیوزی لینڈ ٹیم سے ڈراپ
فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور بیٹر مارٹن گپٹل کو کنٹریکٹ نہ لینے کی وجہ نیوزی لینڈ اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرینٹ بولٹ نے لیگز کے معاہدوں کے باعث رواں برس کنٹریکٹ چھوڑ دیا تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری…