جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت، لڑکی کی لاش کے 35 ٹکرے کر کے فریج میں رکھنے والا مبینہ قاتل گرفتار

بھارت میں گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیے گئے شخص سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ مقتولہ کے سر کو فریج میں رکھ کر اکثر دیکھا کرتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھنے اور پھر اسے…

کراچی: دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی CTD اہلکار شہید

کراچی میں دہشت گردوں سے مقابلے میں زخمی ہونے والا سی ٹی ڈی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انٹیلی جنس کے سربراہ راجہ عمر خطاب نے مذکورہ اہلکار کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے غلطیوں کی نشاندہی پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ایم سی کے صدر نوشاد شیخ نے بتایا کہ پی ایم سی کے اجلاس میں امیدواروں کی شکایت کا جائزہ لیا گیا اور طے کیا گیا کہ…

بہن کے جہیز کے زیورات چوری کرنے والا ڈرامائی انداز میں گرفتار

کراچی کے علاقے سر سید ٹاؤن میں بہن کے جہیز کے زیورات گھر سے لے کر رفو چکر ہونے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق سر سید ٹاؤن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ شخص کو ہاتھ میں تھیلا لے کر…

ارشد شریف قتل: فیصل واؤڈا، مراد سعید FIA میں طلب

صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا اور مراد سعید کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پیر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کر لیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کو…

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

سندھ: طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ

سندھ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال پر رینجرز اور پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمۂ صحت اور جناح اسپتال انتظامیہ نے رینجرز اور آرمی میڈیکل کور سے مدد کی درخواست کی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال کراچی ڈاکٹر شاہد رسول…

انٹر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے کراچی کے مسائل بیان کردیے

انٹر پری انجینئرنگ کے پوزیشن ہولڈر طلبہ نے کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ گندگی، صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، ٹوٹی سڑکوں اور غیر معیاری ٹرانسپورٹ کو قرار دیا ہے۔پوزیشن ہولڈرز طلبہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کا کلاسز…

سندھ میں ریلوے ٹریکس پر دھماکوں کا ملزم کورنگی کراچی سے گرفتار

سندھ کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریکس پر بم دھماکوں، قتل، اقدامِ قتل اور دیگر وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے ایک رکن کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے عملے نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے، ملزم کے…

کراچی، دو ماہ کی تاخیر کے بعد انٹر پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 2 ماہ کی تاخیر کے بعد انٹر پری انجینئرنگ پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔آدمجی سائنس کالج کے طالبعلم سید حماد محمود نے 1100 میں سے 1047 ( 95.18) فیصد نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل…

آسٹریلوی کپتان نے بابر کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دیدیا

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا۔ سب سے بڑا کھلاڑی کون؟ بابر اعظم، ویرات کوہلی، جو روٹ یا اسٹیو اسمتھ ؟ اس دلچسپ سوال پر آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے…

پی آئی اے کی استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر پی آئی اے کی استنبول کے لیے براہِ راست پروازوں کا آج سے آغاز ہو گیا۔پاکستان اور ترکیہ میں مضبوط اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔پی آئی اے کی پروازوں کی شروعات دونوں…

وزیرِ اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا کا شکار ہو گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…

عمران خان کے صاحبزادے لندن روانہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان لندن روانہ ہو گئے۔قاسم اور سلیمان کی زمان پارک سے روانگی کے وقت سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور…

عمران خان کے لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کریں گے، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حقیقی لانگ مارچ کا کمیٹی چوک میں تاریخی استقبال کریں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی کو حقیقی آزادی مارچ کا ہنگامی کیمپ آفس…

انٹربینک میں آج بھی ڈالر مہنگا

امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا…

چینی صدر کا جی 20 ممالک پر شرح سود میں کمی پر زور

چین کے صدر شی جن پنگ نے جی 20 ممالک پر شرح سود میں کمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دولت مند ممالک شرح سود میں اضافے کے سبب ہونے والے نقصانات کو روکیں۔انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر نے کہا کہ ہمیں عالمی…

یورپین یونین کی افغانستان میں خواتین پر پابندیوں کی مذمت

یورپین یونین نے طالبان کی جانب سے خواتین کی نقل و حرکت پر مزید پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اس حوالے سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سروس کے لیڈ ترجمان پیٹر سٹانو نے کہا کہ یورپین یونین خواتین…

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا، نہ گھٹنے کی انجری ان کا پیچھا چھوڑ رہی ہے نہ ہی اس سے متعلق تنازعات ختم ہو رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے اسکین میں بڑی انجری…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ…