جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کینیا میں قتل ہونے والے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم پر 12 نشانات تھے، جن میں گولیوں کے تین نشانات، بائیں آنکھ کے گرد سیاہ نشان، کیلوک بون اور تیسری پسلی فریکچر ہونے کے ساتھ ایک پھیپھڑا بھی متاثر…

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، 3 طلبا ہلاک، 2 زخمی

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ سے یونیورسٹی کے تین طلبہ ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والے طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق زخمی طلبا میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کرنے والے مشتبہ طالبعلم کو اقدام…

سازش کا بیانیہ چھوڑنے والا عمران کا مؤقف غلط رپورٹنگ ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ امریکا نے عمران خان پر حملے پر سخت ردعمل دیا۔فواد…

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سے متعلق اچھی خبر شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فیٹف کے ایکشن پلانز پر…

حکومت نے آئندہ انتخابات کےلیے 47 ارب کی گرانٹ مؤخر کردی

حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 47 ارب روپے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی گرانٹ کی منظوری مؤخر کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کی گرانٹ کی…

ایک پروپیگنڈا سیل میرے انٹرویو کی چیزیں چن چن کر نکال رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک پروپیگنڈا سیل غیر ملکی میڈیا کو میرے انٹرویو میں سے چیزیں چُن چُن کر نکال رہا ہے اور اچھال رہا ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ بین الاقوامی معاملات پر ان کا…

جامعہ کراچی میں داخلوں کا عمل فوری شروع کرنے کی منظوری

جامعہ کراچی اکیڈمک کونسل نے یونیورسٹی میں داخلے فوری شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع جامعہ کراچی کے مطابق داخلے انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے نتائج کی بنیاد پر ہی دیے جائیں گے۔ذرائع ایکڈمک کونسل جامعہ کراچی نے جنگ کو بتایا کہ کچھ تعلیمی بورڈ کے…

برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیرِاہتمام، کشمیر ای یو ویک تقریبات کا آغاز

یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں پیر کے روز کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام، کشمیر ای یو ویک کی تقریبات کا آغاز ہوا۔ یہ تقریبات کشمیر پر ایک تصویری نمائش، ایک کانفرنس، ایک پریس کانفرنس اور مسئلہ کشمیر پر اہم یورپی نمائندوں اور شخصیات سے متعدد…

عمران خان نے اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید کردی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے فنانشل ٹائمز سے انٹرویو میں اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کی اپنی بیرونی سازشی تھیوری کی تردید شیطانی کردار کی یاد دہانی…

مصطفیٰ نواز کھوکھر سے خالی کروائی گئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ ملنے کا امکان، ذرائع

پیپلز پارٹی کے سندھ سے منتخب ہونے والے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفیٰ کے بعد خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کا لائحہ عمل تیار ہونے لگا۔وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق…

انضمام الحق کی بیٹی کی مہندی کی تقریب

سرگودھا میں قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان انضام الحق کی بیٹی کی مہندی کی تقریب ہوئی، جس میں گھوڑا ڈانس کیا گیا۔ عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی مہندی کی تقریب میں سابق کرکٹر مشتاق احمد کو بھی پگڑی پہنائی گئی۔تقریب میں دیگر لوگوں نے بھی…

اسحاق ڈار سے دورہ افغانستان سے پہلے حنا کھر کی اہم ملاقات

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق حنا ربانی کھر کی ملاقات میں اسحاق ڈار کے دورہ افغانستان سے پہلے جامع تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔پیپلز پارٹی کے سندھ سے منتخب…

صرف دو ٹیموں پر مشتمل دنیا کی سب سے چھوٹی فٹبال لیگ

جنوب مغربی انگلستان کے سمندر میں واقع مجموعہ الجزائر سلی کی فٹبال لیگ دنیا کی سب چھوٹی آفیشل فٹبال لیگ ہے جو صرف دو ٹیموں پر مشتمل ہے۔دونوں ٹیمیں ایک سیزن کے دوران آپس میں 17 بار میچز کھیلتی ہیں۔جس طرح انگلینڈ بھر میں فٹبال سے دیوانگی…

آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع پر قانون سازی ختم کی جائے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا، چند دنوں میں فیصلہ سامنے آجائے گا، آرمی چیف کی مدت میں توسیع پر ماضی میں جو قانون سازی ہوئی وہ ختم ہونی چاہیے، توسیع ہر آرمی…

چمن: باب دوستی پر پاکستانی اہلکار کی شہادت کے بعد کشیدگی برقرار

بلوچستان کے علاقے چمن میں باب دوستی کے مقام پر افغانستان کی حدود سے ہونے والی فائرنگ میں پاکستانی اہلکار کی شہادت کے بعد سرحد پر کشیدگی برقرار ہے۔چمن میں پاک بھارت سرحد دوسرے روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت اور تجارت کے لیے بند ہے، جس کے…

آرمی چیف کی تعیناتی: مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کا ہے، مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آنے والے چند دنوں میں فیصلہ سامنے آجائے گا،…

خیرسون میں یوکرینی افواج نے بتادیا کہ ہمارا خاتمہ ناممکن ہے، صدر زیلنسکی

یوکرین کے خیرسون شہر کے جنوبی حصے سے روسی فوج کے انخلا کے بعد یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی نے شہر کا دورہ کیا اور روسی فوج کی پسپائی پر یوکرینی فوج کی صلاحیتوں کو سراہا۔خیرسون کے دورے میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین کا خاتمہ…

گورنر پنجاب کا فرانسیسی سکھ یاتریوں کے سربراہ کو شیلڈ کا تحفہ

فرانس سے بابا گورو نانک کے 553ویں جنم دن کی دو روزہ تقریبات کے لیے ایک وفد نے مان سنگھ کی سربراہی میں پاکستان  کا دورہ کیا۔ اس دوران وفد نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے بھی ملاقات کی جنہوں مان سنگھ کو شیلڈ کا تحفہ بھی دیا۔اس سلسلے میں مان…

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا ہے۔ای سی پی نے ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کو ڈی لسٹ کیا ہے، جس کے بعد اب کیس کی سماعت 23 نومبر کو…

شاہین آفریدی کا پیر کی صبح ٹیم کی پاکستان روانگی سے قبل اسکین

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا پیر کی صبح ٹیم کی پاکستان روانگی سے قبل اسکین کروایا گیا، اسکین میں انجری کی کوئی نشاندہی نہیں ہوئی۔پی سی بی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کے ری ہیب کی…