جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت نے جے آئی آٹی پر وفاق کے اعتراض کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی آٹی) پر اٹھائے گئے  وفاق کے اعتراض کو پنجاب حکومت نے مسترد کر دیا۔مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے…

محمد عامر اور بابر اعظم جیسا بننا چاہتا ہوں، بیٹا سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللّٰہ اپنے والد کی طرح وکٹ کیپر نہیں بننا چاہتے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بڑے ہوکر کرکٹر بننے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو آج…

شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے لیکن دکان کھول رکھی تھی، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے اور انہوں نے دکان کھولی ہوئی تھی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کو ملنے والے تحائف کی قیمت اربوں روپوں میں تھی،…

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں عالمی چیمپئن انگلینڈ کو ہرادیا

آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 287 رنز بنائے۔ انگلش بیٹر ڈاوڈ ملان نے 134 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ دیگر…

کابینہ میں بتایا تھا شہزاد اکبر ملک سے چلے جائینگے: فیصل واؤڈا

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ کابینہ میں بتایا تھا شہزاد اکبر ملک سے چلے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا کہ لندن سے فنڈز آنے کے معاملے پر بیرسٹر…

خوشاب: پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ ، اسد عمر اسٹیج پر گر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر خوشاب میں توازن کھو بیٹھے اور اسٹیج پر گر گئے۔پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ آج آٹھویں روز اسد عمر کی قیادت میں اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔اس حوالے سے خوشاب میانوالی روڈ کے مختلف مقامات پر…

فیصل واوڈا نیب راولپنڈی پہنچ گئے

فیصل واوڈا قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی پہنچ گئے، نیب کی ٹیم ان سے سوالات کرے گی۔ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا سے برطانیہ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈز سے متعلق سوال کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیصل…

وہ دوبارہ مجھے مارنے کی کوشش کر سکتے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ’میری جان کو اب بھی خطرہ ہے، وہ لوگ دوبارہ بھی مجھے مارنے کی کوشش کر سکتے ہیں‘۔عمران خان نے فرانسیسی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ میری پارٹی…

خرابی نیب قانون میں نہیں اس کے غلط استعمال میں ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ خرابی نیب قانون میں نہیں اس کے غلط استعمال میں ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی…

عمران خان بری طرح بے نقاب ہوچکے ہیں، شیری رحمٰن

سینیٹر شیری رحمٰن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہر بیانیے ہر نعرے کو منافقت اورجھوٹ پرمبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی بوکھلاہٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ بری طرح بے نقاب ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی…

بھارت: پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا خوف، طالب علم کی خودکشی کی ناکام کوشش

بھارت میں پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کے خوف سے نویں جماعت کے ایک طالبعلم کی جانب سےخودکشی کی ناکام کوشش کی خبر سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنئو میں نویں جماعت کی طالبعلم نے پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کے خوف سے ریل کی پٹری پر جان دینے کی…

اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں زیرِ سماعت ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ سامنے آیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے 2 ججز کی مدت مکمل ہو گئی۔ڈیپوٹیشن پر آئے احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی کی خدمات لاہور ہائی…

گلگت بلتستان میں ججز کی تقرری کیخلاف وزیرِ اعلیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے خلاف وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ عدالت نے کیس کھلی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔گلگت بلتستان کی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے خلاف…

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی وجہ بتا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے۔ زمان پارک میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان کے کہنے پر عثمان بزدار کو…

فواد چوہدری کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ جیو نے توشہ خانہ سے متعلق پروگرام اور خبریں برطانیہ میں نہیں چلائیں، توشہ خانہ سے متعلق پروگرام اور خبریں برطانیہ میں نہ چلانے اور…

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل سے متعلق سوال پر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دینے سے متعلق مداحوں کی بےصبری کا جواب دے دیا۔نجی چینل پر شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ آپ کو آئندہ پی ایس ایل میں مداح کون سی ٹیم میں کھیلتا دیکھیں گے؟۔شاہد…

یوکرین سے اناج برآمدات معاہدے میں 120 دن تک توسیع

یوکرین سے بذریعہ بحیرہ احمر اناج برآمدات جاری رکھنے کی معاہدے میں مزید 120دن کی توسیع ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی وزیر برائے انفراسٹرکچر کا کہنا ہے کہ اناج برآمدات معاہدے میں توسیع کا فیصلہ ترکیہ کے شہر استنبول میں…

حکومت چاہتی ہے عدالت آئینی تشریح اس کے فیورٹ انداز میں کرے: جسٹس منیب اختر

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ عدالت آئین کی تشریح اس کے فیورٹ انداز میں کرے۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5…

حنا ربانی کھر نے سائفر سے متعلق اعتراف کیا ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے سائفر سے متعلق اعتراف کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیریں مزاری نے کہا کہ حنا ربانی نے…

پاکستان کے پرامن، روشن امیج کو دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے مصر میں تصویری نمائش

پاکستان کے پرامن، روشن، تاریخی، ثقافتی اور تہذیبی امیج کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیے مصر میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ماحولیات سے متعلق خصوصی اجلاس کے موقع پر ”سیو نیچر ۔ بی فور اٹ از ٹو لیٹ“ کے…