امارات میں اسرائیلی سفارتخانے نے پہلا پاسپورٹ جاری کردیا
اسرائیل کے سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے اسرائیلی بچے کو پہلا پاسپورٹ جاری کر دیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی اسرائیلی کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے۔عرب ریاست میں تعینات اسرائیلی سفیر امیر ہائیک نے…