جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر کے خطاب کے دوران گھڑی چور کے نعرے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر کے خطاب کے دوران گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔ پنجاب کے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران گھڑی چور کے نعرے لگے۔ ایک فیملی میں شامل خواتین اور…

نیدرلینڈ: ملائیشین ایئرلائن کا طیارہ میزائل لگنے سے گِرا، ملزمان کو عمر قید

نیدرلینڈ کی عدالت نے 2014 کے دوران ملائیشین ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ ایم ایچ-17 گرانے کے الزام میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ملزمان میں دو روسی ایگور اور سرگئی، اور ایک یوکرینی لیوند شامل ہیں، عدالت نے کہا کہ تینوں ملزمان…

عمران خان تاریخ بتادیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ تاریخ بتا دیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ اعلان کو ایک دن گزر چکا۔ان کا کہنا تھا کہ گھڑی چوری نے پکڑے جانے پر عدالت جانے کا اعلان کیا تھا کیا عدالت جانے پر…

شاداب خان کا سرفراز کے بیٹے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے سرفراز احمد کے بیٹے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کردیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے عبداللّٰہ کے شاداب خان کے اسٹائل میں بولنگ کروانے کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے کیپشن میں سرفراز…

روایتی جوش و جذبے سے قوم کی خدمت جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے جوانوں کو ہدایت کی کہ قوم کی خدمت روایتی جوش و جذبے سے جاری رکھیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں اور افسران سے…

امریکا کا عمان پر اسرائیل کیلئے فضائی حدود کھولنے پر زور

امریکا نے اسرائیلی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھولنے کیلئے عمان پر زور دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے عمان کے وزیر خارجہ سید بدرالبسیدی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سُلیوان اور امریکی سیکرٹری خارجہ…

پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر انتقال کرگئے، ان کی عمر 82 سال تھی۔ پروفیسر ایوب صابر نے علامہ اقبال پر 20 سے زائد کتابیں لکھیں، انہیں 2006 میں علامہ اقبال ایوارڈ بھی ملا۔ ان کی نماز جنازہ کل سہ…

اسلام آباد: سید پور گاؤں میں 4 سے 5 چیتوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سید پور گاؤں میں چار سے پانچ چیتوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔سید پور گاؤں میں شہریوں کو گھروں میں رہنے کیلئے مساجد میں اعلانات کیے گئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی نفری سید پور کے…

سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 18 افراد جاں بحق

سیہون کے ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے۔پولیس کے مطابق سیلابی صورتحال کے 2 ماہ بعد بھی کٹ اور گڑھے کو پُر…

شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ پر مزید سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملی گھڑی سے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ 22 جنوری 2019 کو گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں بیچی گئی۔ اسی دن 2 کروڑ روپے کیش توشہ خانہ میں ادا کردیے۔جیو…

انجمن اساتذہ انتخابات: کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مارلیا

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے انتخابات میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مار لیا، فورم کے 6 میں سے 4 عہدیدار اور مجلس عاملہ میں 15 میں سے 10 ارکان انتخابات میں کامیاب ہوگئے۔پروفیسر ڈاکٹر صالحہ رحمان 302 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئیں…

فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ نے بل فائٹنگ پر پابندی کے مسودہ قانون کو مسترد کردیا

فرانس اور کئی دیگر یورپی ممالک کا روایتی کھیل بل فائٹنگ (بیل کو سرخ رنگ کا کپڑا دکھا کر اسے مشتعل کرنے پر مبنی کھیل) پر پابندی کے مسودہ قانون کو فرانسیسی کمیشن نے مسترد کر دیا۔بل فائٹنگ پر پابندی کے لئے 24 نومبر کو فرانسیسی پارلیمنٹ میں…

کراچی: 224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالرشپ میں چیک و اسناد تقسیم

ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں 224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالر شپ میں چیک و اسناد تقسیم کی گئیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے کہا کہ طلبہ وقت کی…

پی ٹی آئی پاکستان کی آر ایس ایس ہے، خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس ملک کی آر ایس ایس ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان خود کو مہاتما اور باقی تمام سیاسی برادری کو چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، آج جو کچھ اس جھوٹے…

ترک اسرائیل تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہوں گے، اردوان کی اسرائیلی وزیراعظم سے گفتگو

ترک صدر رجب طیب اردوان نے نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کو باور کرایا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہوں گے۔اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترک اسرائیل تعلقات…

جاپانی وزیراعظم اور چینی صدر کی بینکاک میں ملاقات

جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا اور چین کے صدر شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تمام سطح پر رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاع مضبوط…

مصطفٰی نواز کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دیدیا، ترجمان پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔لاہور سے ترجمان کے مطابق وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز…

تیل کمپنیز کا حکومت سے قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے مالی بوجھ ڈالنے کا شکوہ

تیل کمپنیز کا کہنا ہے کہ حکومت نے قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے تیل کمپنیز پر مالی بوجھ ڈال دیا، تیل کی دستیابی چیلنج بن سکتی ہے۔وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک کو ارسال کردہ خط میں تیل کمپنیز نے موقف اختیار کیا کہ تیل کی نقل و حمل کی لاگت…

یوکرین کے ساتھ عوامی مذاکرات کا تصور مشکل ہے، روس

روس، یوکرین تنازع پر مذاکرات سے متعلق کریملن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ عوامی مذاکرات کا تصور مشکل ہے۔ ایک بیان میں کریملن نے کہا کہ بات چیت کے لیے امریکا چاہے تو یوکرین پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔ امریکا، روس کے خدشات کو بہتر سمجھنے کے قابل…

حلیم عادل کےگھر پر پولیس کا چھاپا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما حلیم عادل کےگھر پر پولیس  نے چھاپا مارا ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گھر کے باہر رکھے گملے توڑ دیے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل گھر پر موجود نہیں تھے، چار سے پانچ موبائل میں…