لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
لاہور میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 5 روپے اضافے کے بعد چکی آٹے کی فی کلو قیمت 125روپے کردی گئی۔چکی اونرز ایسوسی ایشن لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم فی من 4 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ملک میں آٹے کی قیمتوں…