تاریخی فتح پر مراکش کو ایلون مسک کی مبارکباد
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کے خلاف مراکش کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مراکش کی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ2022 کے کوارٹر فائنل…