جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا رہے گا، سلیمان شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا ہی رہے گا۔عمران خان کی میڈیا سے گفتگو پر سلیمان شہباز نے ردعمل دیا اور سابق وزیراعظم کو روندو بچہ کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک…

بابر اعظم پی ایس ایل 8 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے بابر اعظم کو پی ایس ایل 8 میں ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی…

کسی بھی وقت وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں، گورنر بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں، پرویز الہٰی اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے۔لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ امید ہے…

سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس کمیشن کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری، رشید اے رضوی سربراہ ہونگے

صوبائی حکومت نے سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹشنرز کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کمیشن جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی کی سربراہی میں کام کرے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن کے اراکین میں سینئر صحافی فہیم صدیقی، قاضی اسد عابد،…

پنجاب اور کے پی اسمبلی 23 دسمبر کو تحلیل کیے جانے کا امکان، پی ٹی آئی ذرائع

پنجاب اور کے پی اسمبلی 23 دسمبر کو تحلیل کیے جانے کا امکان ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ 23 مارچ سے پہلے انتخابات کی خواہاں ہے۔ حتمی تاریخ کا اعلان عمران خا ن 17 دسمبر کو لبرٹی چوک اجتماع میں کریں…

عمران خان اور ان کے ساتھی اقتدار جانے کے بعد ذہنی مریض بن چکے ہیں، منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی اقتدار جانے کے بعد ذہنی مریض بن چکے ہیں۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں ذہنی مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ منظور وسان نے یہ…

ریکوڈک پر معاملہ طے پانے سے متعلق وزیر قانون کا بیان غلط ہے، نائب صدر بی این پی مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے نائب صدر ملک ولی کاکڑ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان غلط قرار دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں ملک ولی کاکڑ نے کہا کہ ریکوڈک پر معاملات طے پانے سے متعلق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان غلط…

پنجاب: 8 سال میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا

پنجاب میں گزشتہ 8 سالوں میں کوئی بھی انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس 8 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکا ہے۔سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس میں تبادلوں کے کیس کی سماعت ہوئی، پنجاب پولیس نے تبادلوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔رپورٹ میں بتایا گیا…

ڈیوڈ گاور کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ گاور نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) لاہور کا دورہ کیا۔ڈیوڈ گاور اور کرکٹ شائقین نے این ایچ پی سی کی راہداریوں میں لگی نایاب تصاویر دیکھیں اور میوزیم کا دورہ کیا۔ڈیوڈ گاور اس دوران قذافی…

ملالہ یوسفزئی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، تعلیمی وسماجی اقدامات پر خراج تحسین

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے و سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے ملالہ فنڈ پاکستان کی سرگرمیوں، مستقبل کی حکمت عملی اور منصوبوں کے…

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن، عام انتخابات کے نسبت حساس قرار

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کو عام انتخابات کے نسبت حساس قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کا بلدیاتی الیکشن سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل برانچ اور پولیس زونز نے ابتدائی رپورٹ سینئر افسران کو پیش کیں۔رپورٹ کے مطابق…

عمران خان پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق ق لیگ کو اعتماد میں لیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق ق لیگ کو بھی آج اعتماد میں لیں گے۔عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے …

صوبے کے تمام علاقوں سے 80 فیصد سیلابی پانی کی نکاسی ہوچکی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں سے 80 فیصد سیلابی پانی کی نکاسی ہوچکی ہے۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ لوگوں کو گھر بنانے کے لیے 3 لاکھ روپے دے رہے…

ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ کی صدر سے ملاقات

وفاقی وزیر ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔صدر مملکت 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔عارف علوی کی کل وزیر اعلیٰ پرویزالہٰی اور…

اسمبلیاں توڑنے سے قبل تونسہ کو ضلع بنا دیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے قبل ہی تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دے دیا جائے گا۔عمران خان کی زیر صدارت ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں شرکاء کو پنجاب…

وفاق صوبے کے 180 ارب روپے جلد ادا کرے، مشتاق غنی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ وفاق صوبے کے 180 ارب روپے جلد ادا کرے۔مشتاق غنی نے کہا کہ بقایا جات ادا نہ کیے تو کے پی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ارکان کو اکٹھا ہو کر وفاقی…

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم  شہباز شریف نے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق کم کرنے کی ہدایت کردی۔معاشی ٹیم کے اجلاس میں وزیراعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو معیشت سے متعلق…

گوادر: جیوانی میں تیل کے نجی ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

گوادر کے علاقہ جیوانی میں کنٹانی ہور میں تیل کے نجی ڈپو میں آگ لگ گئی۔اس سے متعلق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔لیویز حکام نے بتایا کہ تیل کے نجی ڈپو میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، آگ لگنے سے گاڑیاں اور کشتیاں جل گئیں۔بشکریہ…

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 23 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 41 ہزار 737 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 14 کروڑ…

عمران خان 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  کا کہنا ہے کہ اگر جلد الیکشن نہ ہوئے تو ملک میں انتشار ہوگا، 17 دسمبر کو اپنے خطاب میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ دوں گا، ہمارے اراکین قومی اسمبلی اسپیکر کے…