بدھ 19؍جمادی الاول 1444ھ 14؍دسمبر 2022ء

گوادر: جیوانی میں تیل کے نجی ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

گوادر کے علاقہ جیوانی میں کنٹانی ہور میں تیل کے نجی ڈپو میں آگ لگ گئی۔

اس سے متعلق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ تیل کے نجی ڈپو میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، آگ لگنے سے گاڑیاں اور کشتیاں جل گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.