جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ارجنٹینا: قدرتی جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات

ارجنٹینا کے جنوبی صوبے میں نیچرل ریزرو میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دو ہفتوں کے دوران 17 ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہوگئی۔ اس محفوظ قدرتی جنگل میں ایسے دیسی درختوں کی اقسام موجود ہیں جن کی لمبائی 130 فٹ تک ہے۔فائر…

محمود خان نے مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے سٹیزن امپرومنٹ پراجیکٹ، واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک، ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن، موجودہ ذخائرہ کی بحالی اور نئے آبی ذخائر منصوبوں کا سنگ…

بی این پی مینگل حکومت میں رہے گی یا نہیں؟ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب

بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی-مینگل) حکومت میں رہے گی یا نہیں؟ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 31 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔سیکریٹری اطلاعات بی این پی مینگل کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 31 دسمبر کو طلب کرلیا…

پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 24 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 سے پنجاب بھر کے…

نیب قانون میں نہیں لکھا آرمی افسران کا احتساب آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، عدالت

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ نیب قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ آرمی افسران کا احتساب آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، آرمی ایکٹ نیب کے دائرہ کار کو…

تحریک انصاف نے صرف الزام، گالی اور تقسیم کی سیاست کی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے صرف الزام، گالی اور تقسیم کی سیاست کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنے دورِ حکومت میں کوئی منصوبہ نہیں لگایا اور آج سیاسی…

بھارت کی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کو دے رہے ہیں: وزیرِمملکت برائے خارجہ

وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پچھلے 3 سال میں 1230 حملے ہوئے ہیں جو ’را‘ کے اسپانسرڈ تھے، بھارت کی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کو دے رہے ہیں، توقع ہے کہ بین الاقوامی برادری بھارت کا احتساب کرے گی۔اسلام آباد میں…

پی ٹی آئی کا حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتی ارکان کی بریت کے تمام فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں شفقت محمود کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ حکومت میں آنے کے ساتھ این آر او ٹو کے پر خچے اڑا…

جنوبی کوریا: بی ٹی ایس ممبر ’کم سی اوک جن‘ نے لازمی فوجی تربیت کا آغاز کردیا

مشہور جنوبی کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے ممبر ’کم سی اوک جن‘ نے 18 ماہ کی اپنی لازمی فوجی تربیت کا آغاز فرنٹ لائن جنوبی کورین یونٹ کیمپ سے کر دیا ہے۔30 سالہ پاپ آئیڈل نے اپنے نئی فوجی ہیئر کٹ کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے…

پاکستان کے سابق کرکٹر اور کوچ راج ہنس انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر راج ہنس 57 سال کی عمر میں کراچی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔راج ہنس نے 1983ء سے 2000ء کے درمیان 55 فرسٹ کلاس اور 17 اے لسٹ میچز کھیلے۔انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ ریفری کی خدمات بھی انجام…

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا چینی کی برآمد کا فیصلہ

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارتِ پیداوار کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ہر 15 روز بعد چینی کی قیمت کا جائزہ لے کر مزید چینی برآمد کی جا سکے گی۔ذرائع وزارتِ…

جعلی پینشن اسکینڈل: ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کے فرانزک کا حکم

کراچی کی احتساب عدالت نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے جعلی پینشن اسکینڈل کے ملزمان کے بینک اکاؤنٹس کا فرانزک کرانے کا حکم دے دیا۔سابق ڈپٹی سیکریٹری فنانس سمیت 84 ملزمان کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔عدالت سے شریک ملزم ریاض کھوسو…

سانپ، آپ سے غلطیاں کرا کے نااہلی کے دروازے پر لے آئے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سر سانپ اور کیڑے آپ سے غلطیاں کرا کے نااہلی کے دروازے پر لے آئے ہیں، یہ غلطیاں انہوں نے آپ سے کروائی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فیصل واوڈا نے عمران خان کا نام…

انٹرنیشنل ٹیسٹ میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے…

آج فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے اضافے سے…

وزیر خزانہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ملک نور اعوان

پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ بینکنگ چینل سے پاکستان بھیج کر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں کردار ادا کریں۔ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان…

محمد رضوان نے پاکستان اور کرکٹ کے درمیان تعلق بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان اور کرکٹ کے درمیان تعلق بتادیا۔محمد رضوان نے غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پشاور میں کرکٹ کھیلنا تھوڑا مشکل ہوتا تھا کیونکہ والدین بچوں کو کرکٹ کھیلنے…

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 10بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ میں کمی کے لیے لاہور کی مارکیٹس کو رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا، ریسٹورنٹس ہفتے میں 4 دن رات 10 بجے جبکہ 3 دن 11 بجے بند ہوں گے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ میں کمی کے لیے درخواستوں پر سماعت…

سکھر حیدر آباد موٹروے منصوبے میں کرپشن، کراچی سے اہم ملزم زیرِ حراست

سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 کے منصوبے میں کرپشن کے معاملے میں اینٹی کرپشن پولیس نے ایک اور اہم ملزم کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق موٹر وے ایم 6 کے منصوبے میں کرپشن کےمذکورہ اہم ملزم اسلم پیرزادہ کو کراچی سے حراست میں لیا گیا…

تعریف کو سر پر اور تنقید کو دل پر نہ لیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تعریف اور تنقید سے متعلق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تعریف کو سر پر اور تنقید کو دل پر نہ لیں۔بابر اعظم کی پوسٹ کو…