ایشیا کپ میں شاندار آغاز پر خوشی ہے، محمد ذیشان
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ خوشی ہے ایشیا کپ میں ہمارا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران محمد ذیشان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے بعد دوسرا بولر ہوں، جس نے انڈر 19 میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا…