جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

الحمدللہ جھوٹے کیس کا آج انجام ہوگیا، راؤ انوار

نقیب اللہ قتل کیس میں بری ہونے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ جھوٹا کیس انجام کو پہنچ گیا، میرے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، میرا ایک سال باقی ہے چاہتا ہوں شہرکی خدمت کروں۔راؤ انوار نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ …

پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے، ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر مزاحیہ میمز وائرل

ملک بھر میں بجلی کیا گئی منچلے سوشل میڈیا پر امڈ آئے، اپنے مزاحیہ خیالات کا اظہار میمز کے ذریعے کیا۔کسی نے کہا اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی ، تو کوئی کہتا نظر آیا کہ پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے۔کسی نے لائٹ کی واپسی تک اسمبلیاں ٹوٹ جانے کا…

مسلم لیگ (ن) جاپان کے چئیرمین ملک یونس کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

مسلم لیگ ن یوتھ جاپان کے سابق صدر اور سینئر رہنما علی افضل کلیار کی جانب سے مسلم لیگ (ن) جاپان کے چئیرمین ملک یونس کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں اوورسیز لیگی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی، جن میں مسلم لیگ ن…

ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن ’لا پرواہی‘ کے باعث ہوا

ملک بھر میں  بجلی کا بریک ڈاؤن  دراصل لا پرواہی کے باعث ہوا، پاور ہاوسز صبح 7 بجے چلائے تو انجینئر اور متعلقہ حکام نے لاپرواہی برتی جس کے باعث فریکوئنسی آؤٹ ہوئی اور سسٹم بیٹھ گیا۔ذرائع کے مطابق سسٹم میں 9 ہزار میگاواٹ بجلی کو نہیں…

یورپین فارن افئیرز کونسل اجلاس آج برسلز میں ہوگا

یورپین فارن افئیرز کونسل کا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں یوکرین کو جرمن لیوپورڈ 2 ٹینکوں کی فراہمی، یوکرین کو اس کے روزمرہ کے اخراجات چلانے کیلئے مزید وسائل کے بندوبست، ساحل اور مغربی افریقہ کے ساحلی…

راہول گاندھی شادی کب کر رہے ہیں؟

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انٹرویو کے دوران بتا دیا کہ وہ شادی کب کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے رہنما نیتین اگروال کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک کلپ شیئر کیا گیا جس میں راہول گاندھی یوٹیوب چینل…

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے محمد رضوان اور حارث رؤف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا…

نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر پی ٹی آئی کا اعتراض، خواجہ آصف کا ردّ عمل

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر بار بار اعتراض کیا جارہا ہے، محسن نقوی کی تقرری پر ان کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے۔خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارے دیے گئے ناموں میں ایک…

عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، پیر امین الحسنات شاہ

سابق وفاقی وزیر، درگاہ بھیرہ کے سجادہ نشین پیر امین الحسنات شاہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے پیر امین الحسنات شاہ نے کہا کہ ہم دینی لوگ…

ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اچھی ہے، ندا ڈار

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اچھی ہے، آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے میچز سے ہمیں تجربہ ملا کیونکہ ہمیں ان پچز پر کھیلنے کی زیادہ پریکٹس نہیں ہوتی، ہم نے بہت کچھ…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف ٹوکیو میں احتجاج کیا جائے گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف ٹوکیو میں احتجاج کیا جائے گا۔ پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے واقعے کی پُرزور مذمت کی ہے اور کہا ہے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے سوئیڈن…

ایسے مشکوک نگراں وزیراعلیٰ سے شفاف انتخابات کی توقع نہیں، فیاض الحسن چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ایسےمشکوک نگراں وزیراعلیٰ سے شفاف انتخابات کی توقع نہیں کی جا سکتی۔فیاض چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کی بطور…

حکومت کا پورٹ پر پھنسے تمام کنٹینرز کے چارجز معاف کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں۔ فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورٹس پر پھنسے کنٹینرز کے معاملے پر غورکیا گیا ہے، شپنگ لائنزکے…

شیری رحمٰن ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں۔ذرائع نے کہا کہ گرنے کہ وجہ سے شیری رحمٰن کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس کا نجی اسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وفاقی وزیر…

کراچی: سٹی کورٹ میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

کراچی سٹی کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آ یا ہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}

اسٹیٹ بینک کی درآمدی دستاویز کی کلیئرنس سے متعلق بینکوں کو ہدایت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدی دستاویز کی کلیئرنس سے متعلق بینکوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک زرمبادلہ کا انتظام کر کے ادائیگی کرنے والوں کے دستاویزات کلیئر کریں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کو درآمدی دستاویزات کلیئر کرنے…

ہم ری کاؤنٹنگ سے نہیں گھبراتے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جن ایشوز پر تنازع ہے وہ الیکشن کمیشن دیکھے گا، ہم ری کاؤنٹنگ سے نہیں گھبراتے۔لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہمارا پہلا مرحلہ ہے کہ منڈیٹ کا…

کراچی: بجلی کے بریک ڈاؤن سے عدالتوں میں کام متاثر

کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے سرکاری اور نجی اداروں میں کام متاثر ہو گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں بجلی فراہم کی جارہی ہے، بجلی نہ ہونے سے نئی درخواست دائر کرنے اور تصدیق کا عمل رک گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ویری فیکشن برانچ کے…

پی ٹی آئی نے استعفے قبول نہ کرنے کیلئے درخواست لکھ دی

پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر کو استعفے قبول نہ کرنے کے لئے درخواست لکھ دی۔پاکستان تحریک انصاف کے 44 ممبران قومی اسمبلی نے استعفیٰ واپس لینے کے لئے اسپیکر کو ای میل کی۔ان میں نوشین حامد، جواد حسین ، صائمہ ندیم ،تاشفین صفدر ، صوبیہ کمال…

الیکشن کی تاریخ کا آپ کب اعلان کریں گے؟ صحافی کا گورنر سے سوال

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے صحافی نے الیکشن کی تاریخ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے گورنر سے سوال کیا کہ الیکشن کی تاریخ کا آپ کب اعلان کریں گے؟پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمٰن نے صحافی کو جواب دیتے…