جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سینئر آر ایس ایس رہنماؤں کی نمایاں مسلم شخصیات سے ملاقات

بھارت کی راشٹریا سوایمسیوک سَنگھ (آر ایس ایس) کے رہنماؤں نے دہلی میں سابق لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ کی رہائشگاہ پر مسلم رہنماؤں سے بند کمرے میں ملاقات کی ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں نفرت انگیز تقاریر، جھگڑے فساد،…

ساتویں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن شروع ہونے میں ایک ماہ کی تاخیر

ساتویں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن شروع کرنے میں ایک ماہ کی تاخیر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق مردم شماری میں تاخیر کے بارے میں نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں…

اے ٹی سی کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے، بھائی نقیب اللّٰہ محسود

نقیب اللّٰہ محسود کے بھائی عالم شیر کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر…

بغیر جوکی دوڑنے والا گھوڑا ریس جیت گیا، ویڈیو وائرل

ریس میں بغیر جوکی دوڑنے والے گھوڑے نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس ہی جیت لی۔ واضح رہے کہ پروفیشنل ریس میں جوکی کا کردار ناقابلِ تردید ہے۔ وہ گھوڑوں کی گیٹ سے نکلنے والی تیزی، ریس کے دوران اس کی توانائی اور فنشنگ لائن عبور کرنے تک ہونے…

پنجاب، خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ نہ آنے پر تشویش ہے، چوہدری پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ نہ آنے پر تشویش ہے۔عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے متنازع اقدامات پر احتجاج جاری رکھنے…

بابر اعظم نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

قومی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔بابر اعظم نے تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کی۔بابر اعظم نے این ایچ پی سی کے کوچز اور انفرادی ٹرینر کے ہمراہ پریکٹس…

اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ملاقات

اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی، اس دوران مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت پر بات چیت کی گئی۔نیتن یاہو نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کیا ہے۔شاہ عبداللّٰہ نے اسرائیلی وزیراعظم…

نجی ٹی وی نے ناصر بٹ کو ہرجانہ دے کر معافی مانگ لی

ناصر بٹ کو سسیلین مافیا کا رکن قرار دینے والے نجی ٹی وی چینل نے ن لیگی رہنما کو 90 ہزار پاؤنڈز ہرجانہ دے کر معافی بھی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل نے 80 ہزار پاؤنڈز قانونی اخراجات کی مد میں ادا کیے۔ نجی چینل نے آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کرکے…

ڈالر پر کیپ سے بلیک مارکیٹ پیدا ہوگئی تھی، ملک بوستان

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے کے باعث بلیک مارکیٹ پیدا ہوگئی تھی۔ایک بیان میں ملک بوستان نے کہا کہ ایکسچینج کمپنیز نے اوپن مارکیٹ کا ڈالر کیپ ختم کر دیا۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر…

پی ٹی آئی دور کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران عہدوں سے فارغ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 97 لاء افسران کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔محکمہ قانون و پارلیمانی امور پنجاب کی جانب سے 55 وکلا کا بطور ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل…

عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان اور پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ…

لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا، عمران خان

‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تحریک انصاف کا بدترین مخالف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محسن…

رواں سال سرکاری حج اسکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان

حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور نے ایئرلائنز، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے…

بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو دبئی چلے گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ رات گئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئرلائن کی…

نواز شریف نے رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق ٹاسک سونپ دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق بڑا ٹاسک سونپ دیا ہے۔لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے سینئر نائب صدر مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کی ملاقات ہوئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…

پرویز الہٰی کو حاصل سیکیورٹی میں کمی کردی گئی، ذرائع ق لیگ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے چوہدری پرویز الہٰی کو حاصل سیکیورٹی میں کمی کردی گئی ہے۔ذرائع ق لیگ کے مطابق پرویز الہٰی کو بطور سابق وزیراعلیٰ قانون کے مطابق 2 گاڑیوں کی سیکیورٹی کا حق حاصل ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور نے پرویز…

پی ٹی آئی وفد کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کو چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا وفد چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کےلیے سپریم کورٹ پہنچا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور…

انڈر۔19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا

آئی سی سی ویمن انڈر۔19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 103 رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا۔جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر سِکس مرحلے کے گروپ ٹو میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7…

حماد اظہر کا محسن نقوی کیخلاف ثبوت عدالت میں دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے جمہوری عمل میں مداخلت کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ بنوانے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے…

حیدرآباد بلدیاتی انتخابات: 95 نشستوں کے ساتھ پی پی بازی لے گئی

الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے، پیپلز پارٹی 95 نشستیں جیت کر بازی لے گئی۔ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی 160 یوسیز میں سے 153 کے نتائج پر پارٹی پوزیشن تیار کرلی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کو 40…