جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

برسلز میں پولیس نے مشتبہ خود کش بمبار خاتون کو گرفتار کرلیا

یورپی دارالحکومت برسلز میں پولیس نے مشتبہ خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا۔ یہ مشتبہ خاتون پیر کے روز برسلز کے علاقے اسکاربیک میں ایک پولیس اسٹیشن میں اس حالت میں داخل ہوئی تھی کہ اس نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی جس کے نیچے ایک سفید رنگ کی…

آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے۔شیخوپورہ جلسے سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لوگوں کو جیلیں بھرنے کی ترغیب دینے والا 15 دن سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ…

بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے، ماہرین

ماہرین صحت کے مطابق آرام اور بھرپور نیند ہماری روزمرہ زندگی میں نہایت اہم ہے کیونکہ ان دونوں کا ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کی بہتری سے براہ راست تعلق ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس اہم صحت کے معاملے کو نہ صرف نظر انداز کیا جاتا ہے بلکہ روز مرہ…

پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر…

سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کی رینجرز ہیڈ کوارٹرز پنجاب آمد

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا رینجرز ہیڈ کوارٹرز پنجاب پہنے جہاں انہوں نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز پنجاب محمد قذافی سے ملاقات کی۔ سی ای او لاہور قلندرز نے ڈی جی رینجرز پنجاب کو لاہور قلندرز کی آفیشل شرٹ پیش…

ن لیگ الیکشن کیلئے میدان میں اتر چکی، بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ الیکشن جیتنے کےلیے میدان میں اتر چکی، بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید…

کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی کی جان کو خطرہ، پین کلر دینے سے حالت خراب، ذرائع

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹائیگر کی موت کے بعد ہتھنی نورجہاں کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ ہتھنی کے جوڑوں میں تکلیف پر دی جانے والی ادویات نے اس کی حالت مزید خراب کر دی ہے۔  ذرائع کے مطابق کراچی چڑیا گھر انتظامیہ نے ہتھنی کو درد کش…

تربت: خاتون نے اپنی بیٹی کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا

تربت میں خاتون نے گلا کاٹ کر اپنی بیٹی کو قتل کر دیا، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹی کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق خاتون کا ذہنی توازن درست…

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا جوہری آبدوز کے منصوبے پر متفق، چین کی تنقید

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا جوہری آبدوز کے منصوبے پر متفق ہوگئے ہیں۔ معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو جوہری توانائی سے چلنے والی کم از کم تین امریکی آبدوزیں ملیں گی۔تینوں ممالک برطانیہ کے تیار کردہ رولز رائس ری ایکٹر سمیت جدید ٹیکنالوجی کا…

عمران خان کیخلاف وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری عدالتوں نے نکالے ہیں، پوچھتا ہوں انتظامیہ عدالتی حکم پر عمل نہ کرے تو پھر کیا ہوگا؟جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ  انہوں نے عمران خان…

کراچی: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی کارکنان کا مختلف علاقوں میں احتجاج

کراچی کے مختلف علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ شہرِ قائد کے علاقے قائدآباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔ملیر مرغی خانہ…

ایف آئی اے نے فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ایف آئی اے میں فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، وہ انکوائری سے بچنے کےلیے بیرون ملک فرار ہیں۔ایف آئی اے نے اشتہار میں کہا کہ فرح…

افغانستان: مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی

افغانستان میں خواتین پر تعلیم اور روزگار پر پابندیوں کے بعد اب مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔افغان صوبے پروان  میں درزیوں کا کہنا ہے کہ طالبان حکام نے انہیں زبانی حکم دیا ہے کہ وہ خواتین کے کپڑے نہیں سی…

لندن کی جائیدادیں شہیدوں کی ملکیت ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لندن کی جائیدادیں شہیدوں کی ملکیت ہیں۔لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے ردعمل دیا اور کہا کہ لندن کی جائیدادیں ایک ٹرسٹ کے…

حیدرآباد: نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، 12 سالہ لڑکی جاں بحق

حیدرآباد کے نجی میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 12سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں 3 ڈاکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دفعہ 319 کے مقدمے میں ڈاکٹر الطاف، ڈاکٹر شوکت اور ڈاکٹر…

عمران خان اگر آپ واقعی بہادر لیڈر ہیں تو گرفتاری دیں، حافظ حمد اللّٰہ

حکمران اتحادی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ واقعی بہادر لیڈر ہیں تو گرفتاری دے دیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال اٹھایا کہ کہاں ہے ایک پاکستان ایک…

شاہد خاقان نے توشہ خانہ تحائف سے 18 کروڑ 70 لاکھ کا فائدہ اٹھایا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ کے تحائف سے 18 کروڑ 70 لاکھ کا فائدہ اٹھایا۔شاہد خاقان عباسی نے توشہ خانہ سے 23 کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت کے تحفے صرف 4 کروڑ 65 لاکھ روپے ادا کرکے حاصل کیے۔توشہ خانہ کے ریکارڈ کے مطابق شاہد خاقان…

عمران خان کے گھر کی چھت سے پتھراؤ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد زخمی

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر کی چھت سے کیے گئے پتھراؤ سے ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی آئی مظاہرین نے پولیس پر شدید پتھراؤ کیا، اس کے باوجود پولیس نے انتہائی…

بنگلادیش نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو کلین سوئپ کردیا

بنگلادیش نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عالمی چیمپئن انگلینڈ کو کلین سوئپ کردیا۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دی۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے گئے اس میچ میں 159 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم مقررہ 20…

ملکی حالات کے باعث اس وقت فوج الیکشن ڈیوٹی کے لیے دستیاب نہیں ہے، وزارت دفاع

وزارت دفاع نے الیکشن ڈیوڈی کےلیے فوجی اہلکاروں کی فراہمی سے انکار کردیا اور کہا کہ ملکی حالات کے باعث اس وقت پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لیے دستیاب نہیں ہے۔وزارت دفاع کے حکام کے مطابق فوج کے بنیادی فرائض میں سرحدوں اور ملک کی حفاظت اولین…