جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 مارچ کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لندن گئے تھے۔وہ 15 مارچ کو لندن سے موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوٹ پہنچے جہاں انہوں…

سندھ: تعلیمی بورڈز میں تقرر نہ ہونے کے باعث معاملات سنگین نوعیت اختیار کر گئے

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں کی جانب سے تعلیمی بورڈز کے معاملات کا نوٹس نہ لینے اور طویل عرصے سے کنٹرولرز، سکریٹریز، آڈٹ افسران اور چیرمین کا تقرر نہ کرنے کے باعث صورتحال سنگین نوعییت اختیار کرگئی۔اس…

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبریں سنادیں

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر سنادی۔کراچی میں مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورنگی میں پاکستان کا سب سے بڑا امراض قلب کا…

کراچی، لانڈھی اسپتال کے سابق ایم ایس کی خودکشی کی کوشش

کراچی کے علاقے لانڈھی اسپتال کے سابق ایم ایس عبد العزیز کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔محکمہ صحت نے ڈاکٹر عبدالعزیز کے معاملے پر اسپیشل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے۔ڈاکٹر عبد…

پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹس کی تکمیل کے حوالے سے پنجاب حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق معاہدہ 3 بجے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروایا جائے گا، اس ضمن میں آئی جی…

دن بھر میں کتنی بار کھانا کھانا مفید ہے؟

عام طور سے ہم دن میں تین بار کھانا کھاتے ہیں، لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ اکثر افراد دن میں صرف دو بار کھانا کھاتے ہیں اور وہ بھی صحت مند رہتے ہیں۔ پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر دن میں کتنی بار کھانا کھانا چاہیئے۔آیئے اس سوال کا…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس، وکیل شوکت عزیز صدیقی نے اعتراضات اٹھا دیے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف کے قتل کے از خود نوٹس پر سماعت کے دوران مقتول کے اہلِ خانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے اعتراضات اٹھا دیے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی زیرِ صدارت بینچ نے از خود نوٹس کی سماعت کی۔ارشد شریف…

پشاور پولیس لائنز پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سی ٹی ڈی

پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے کہا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پولیس لائنز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ اور…

نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے بعد دبئی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو آئی سی سی اور اے سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کرنی ہے جس کے لیے وہ 19 مارچ کی صبح دبئی روانہ ہوں…

عمران خان کی کل پیشی کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں کل عمران خان کی ممکنہ پیشی کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کچہری میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے۔سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس…

ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر…

فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کیخلاف مظاہرے

فرانس بھر میں جمعرات کو پنشن اصلاحات کا قانون نافذ کرنے کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔فرانس میں فروری سے حکومتی  مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف ٹریڈ یونین کی طرف سے ہڑتالیں ہو رہی تھیں۔حکومتی فیصلے کے خلاف شدید غصے کے طور پر وزیراعظم الزبتھ بورن کے…

عمران خان کا کچھ دیر بعد لاہورہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آج کچھ دیر بعد لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان 2 بجے کے بعد عدالت میں حفاظتی ضمانت کے لیے پیش ہوں گے۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے…

بھارت میں رشوت خور خاتون ڈاکٹر کو حاملہ خاتون پر رحم نہ آیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں مسیحا سمجھی جانے والی خاتون ڈاکٹر رشوت خور بن گئی اور اسے حاملہ خاتون پر بھی ذرا رحم نہ آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا میں لیڈی ڈاکٹر نے رشوت لیے بغیر حاملہ خاتون کا آپریشن کرنے سے انکار کردیا جس کے باعث…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 9 کیسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔جسٹس طارق سلیم شیخ بطور سنگل بنچ بھی ضمانت کی…

پام آئل کے پودوں کی کاشت سے متعلق جیو نیوز کی خبر پر سندھ حکومت کا اقدام

پام آئل کے پودوں کی کاشت سے متعلق جیو نیوز کی خبر پر سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنر کو احکامات دے دیے۔محکمہ ریونیو  کی جانب سے لکھے گئے خط میں ڈی سی ٹھٹھہ کو احکامات دیے گئے ہیں کہ پام آئل کے پودوں کی کاشت کے لیے 3 ہزار ایکڑ زمین منتقل کردی…

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 297 حلقوں میں 8 ہزار 422 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ پنجاب میں مخصوص نشستوں پر 793 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی…

یہ سیاست دان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ سیاست دان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے۔اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پولیس والے عدالت کے حکم کی تعمیل کے لیے گئےجن پر تشدد کیا گیا۔ن لیگ کے رہنما نے کہا کہ انہوں نے…

کراچی: شہری نے 2 بیٹیوں، بیوی کیساتھ خود بھی زہر کھا لیا، بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں شہری نے 2 بیٹوں اور بیوی کو زہر دیکر خود بھی زہر کھا لیا۔پولیس کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ زہر کھانے سے ایک بچی جاں بحق…

پاکستانی فیملی نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی فیملی نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا ہے۔اس فیملی نے یہ ورلڈ ریکارڈ ’موسٹ فیملی ممبرز بورن آن دی سیم ڈے‘ کی کیٹیگری میں  یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔حیرت انگیز اتفاق ہے کہ ریکارڈ…