سکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے ’دس لاکھ پاؤنڈ‘ مالیت کے تاریخی نوادرات چوری
سکاٹ لینڈ: شاہی قلعے سے ملکہ میری کی طلائی تسبیہ سمیت تاریخی نودارات چوریایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسکاٹ لینڈ میں آرنڈل کے قلعے سے سکاٹ لینڈ کی ملکہ میری کی طلائی تسبیہ دس لاکھ پاؤنڈ مالیت کے نوادرات سمیت چوری ہو گئی ہے۔ ملکہ…