ہفتہ، 28 نومبر، 2026 · 19 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, بہار کے سیاستدان اننت سنگھ کی بیٹی کی شاہانہ شادی زیرِ بحث , دورانیہ 1,28

علاقائی
ویڈیو, بہار کے سیاستدان اننت سنگھ کی بیٹی کی شاہانہ شادی زیرِ بحث , دورانیہ 1,28

📹 Watch video

انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے سیاست دان اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی ان دنوں ملک بھر میں موضوعِ بحث ہے۔ لاکھوں مہمانوں، گھڑسواری کے مقابلوں اور کروڑوں کے تحائف پر چرچوں کے درمیان اننت سنگھ کی دولت، سیاسی اثر و رسوخ اور مجرمانہ مقدمات پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

بشکریہ بی بی سی اردو