ویڈیو, وہ لمحات جب پاکستانی خلاباز چینی مشن کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئے , دورانیہ 2,03

📹 Watch video
چین کا خلائی مشن شینژو 24 کامیابی سے لانچ ہونے کے بعد اپنے مقررہ مدار کی جانب سفر کر رہا ہے۔ مشن میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو