پیر، 23 نومبر، 2026 · 14 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, پیو ریسرچ: عالمی مذہبی منظرنامہ اور انڈیا , دورانیہ 2,01

علاقائی
ویڈیو, پیو ریسرچ: عالمی مذہبی منظرنامہ اور انڈیا , دورانیہ 2,01

📹 Watch video

پیو ریسرچ سینٹر کی ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں مسیحیوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی آبادی میں زیادہ اضافہ ہو رہا ہے تاہم انڈیا آنے والی کئی دہائیوں تک واضح اکثریت کے ساتھ ہندو اکثریتی ملک رہے گا۔ تحقیق کے مطابق اس کی مذہبی ساخت میں بتدریج تبدیلی متوقع ہے۔ یہ نتائج انڈیا کو بدلتے ہوئے عالمی مذہبی منظرنامے کے مرکز میں رکھتے ہیں۔

پریزینٹر: قیصر اندرابی

ایڈیٹنگ: ورشا چودھری

بشکریہ بی بی سی اردو