ویڈیو, 51 کھمبوں کے نیچے سے تیز ترین ’لمبو سکیٹنگ‘ کا ریکارڈ , دورانیہ 0,23

📹 Watch video
انڈیا کی شریشتی دھرمیندر شرما نے 50 میٹر طویل ٹریک پر، زمین کے انتہائی قریب نصب 51 کھمبوں کے نیچے سے ’لمبو سکیٹنگ‘ (limbo skating) کرتے ہوئے گزرنے کا تیز ترین ریکارڈ قائم کیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو