ویڈیو, شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین انڈیا کے دورے پر , دورانیہ 2,00

📹 Watch video
برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیتھرین ان دنوں انڈیا کے دورے پر ہیں۔ 18 نومبر کو وہ دہلی پہنچیں گے جہاں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ان کی ملاقات طے ہے۔
رپورٹر : مہتاب عالم
ایڈیٹ : ادیب انور
بشکریہ بی بی سی اردو