جمعرات، 19 نومبر، 2026 · 10 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل , دورانیہ 1,17

علاقائی
ویڈیو, سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل , دورانیہ 1,17

📹 Watch video

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹر سائیکل پر چلتے عملے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو کئی سوال اٹھے۔ کیا شیر کو ہراساں کیا جا رہا تھا؟ اس واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

پروڈیوسر: قیصر اندرابی

ایڈیٹنگ: ورشا چودھری

بشکریہ بی بی سی اردو