اتوار، 22 نومبر، 2026 · 13 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, پنجاب کے ٹرک ڈرائیور کی 12 کروڑ روپے کی لاٹری نکلی , دورانیہ 1,29

علاقائی
ویڈیو, پنجاب کے ٹرک ڈرائیور کی 12 کروڑ روپے کی لاٹری نکلی , دورانیہ 1,29

📹 Watch video

پیشے کے اعتبار سے ٹرک ڈرائیور بلجندر سنگھ انڈیا کے شہر موہالی کے قریب واقع چھوٹے سے گاؤں ہمایوں پور کے رہائشی ہیں اور وہ گذشتہ 15 برس سے مختلف تہواروں کے موقع پر لاٹری کے ٹکٹ خریدا کرتے تھے۔

ان کے گھر میں اس وقت جشن کا ماحول ہے اور خاندان بھر میں مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ماہانہ چند ہزار روپے کمانے والے بلجندر سنگھ کے اوپر بالآخر قسمت کی دیوی مہربانی ہو گئی ہے اور ان کی 12 کروڑ روپے کی لاٹری نکل آئی ہے۔

بشکریہ بی بی سی اردو