ہفتہ، 21 نومبر، 2026 · 12 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, نایاب سیاہ تیندوے کا گہرے کنویں سے ریسکیو , دورانیہ 0,28

علاقائی
ویڈیو, نایاب سیاہ تیندوے کا گہرے کنویں سے ریسکیو , دورانیہ 0,28

📹 Watch video

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں ایک نایاب سیاہ تیندوا 12 میٹر گہرے کنویں میں جا گرا۔ محکمۂ جنگلات کے مطابق اس مادہ تیندوے کو باہر نکال کر دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

بشکریہ بی بی سی اردو