منگل، 24 نومبر، 2026 · 15 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, سرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث , دورانیہ 2,03

علاقائی
ویڈیو, سرینگر میں ہندو تہواروں کی تقریبات اور مذہبی آزادی پر بحث , دورانیہ 2,03

📹 Watch video

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرینگر میں واقع لال چوک پر غیر مقامی افراد کی جانب سے ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی، درگا پوجا اور دسہرہ کی تقریبات نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان تقریبات کے درمیان کشمیر میں مذہبی آزادی، عوامی مقامات کے استعمال اور حکومت کے دوہرے معیار پر مقامی لوگوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ: شبیر احمد

ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق

بشکریہ بی بی سی اردو