ویڈیو, بالین شاہ انڈیا میں: اہم معاہدے مگر سرحدی تنازعے پر بات نہیں , دورانیہ 2,45

📹 Watch video
نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ رواں ہفتے انڈیا کے دو روزہ دورے پر آئے۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان کئی اہم معاہدے ہوئے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تنازع پر کوئی خاص بات چیت نہیں ہوئی۔
رپورٹر: مہتاب عالم اور جُگل پروہت
پروڈیوسر: قیصر اندرابی
ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
بشکریہ بی بی سی اردو