ویڈیو, بسلری تنازع کی زد میں: انڈیا میں بوتل بند پانی کے معیار پر بحث , دورانیہ 2,49

📹 Watch video
انڈیا کا معروف بوتل بند پانی بسلری ان دنوں تنازعے کا شکار ہے۔ فوڈ سیفٹی اینڈ سٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) نے اسے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دی ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا پانی محفوظ ہے اور صرف ایک بیچ میں برومیٹ کی مقدار مقررہ حد سے زیادہ پائی گئی۔ اس کے بعد دوسری کمپنیوں کی پروڈکٹس کی بھی جانچ ہو رہی ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے۔
رپورٹر: غافرہ قادر
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بيگ
بشکریہ بی بی سی اردو