ویڈیو, داستان گوئی: اودھ کے ’جانِ عالم‘ واجد علی شاہ کی کہانی , دورانیہ 2,50

📹 Watch video
مغل سلطنت کے زوال کے زمانے میں پیدا ہونے والے واجد علی شاہ ریاستِ اودھ کے آخری نواب کے طور پر تو جانے جاتے ہیں لیکن جانِ عالم کا لقب پانے والے اس حکمران کا ایک تعارف فنونِ لطیفہ سے ان کے لگاؤ کی وجہ سے بھی ہے۔ داستان گوئی کی سیریز کی تیسری کڑی میں واجد علی شاہ کی داستان کے کچھ واقعات پیش ہیں۔
پریزینٹر: ہمانشو واجپئی اور پرگیا شرما
شوٹ: وکرم جیت یادو
ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
بشکریہ بی بی سی اردو