ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, نئی دہلی میں دیوالی: کیا ’گرین پٹاخے‘ واقعی ماحول کے لیے بہتر ہیں؟ , دورانیہ 2,08

علاقائی
ویڈیو, نئی دہلی میں دیوالی: کیا ’گرین پٹاخے‘ واقعی ماحول کے لیے بہتر ہیں؟ , دورانیہ 2,08

📹 Watch video

ہر سال انڈیا میں دیوالی کے تہوار کا جشن لوگ بہت جوش و خروش سے مناتے ہیں اور پٹاخوں کو اس جشن کے اہم لوازمات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، لیکن انڈین سپریم کورٹ نے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں روایتی پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، وہیں اس موقع پر محدود اوقات کے لیے 'گرین پٹاخوں'، یعنی ماحول دوست پٹاخوں کے استعمال کی اجازت دی ہے۔

روایتی پٹاخوں پر پابندی کیوں لگائی گئی، اس اقدام سے خریدو فروخت پر کیا اثر ہوا اور کیا یہ گرین پٹاخے حقیقت میں ماحول دوست ہیں؟

جاننے کے لیے دیکھیے قیصر اندرابی کی یہ ویڈیو۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: ورشا چودھری

بشکریہ بی بی سی اردو