ویڈیو, ’ٹکٹ مہنگا ہے تو سفر نہ کریں‘: انڈین سپریم کورٹ کا متنازعہ ’مشورہ‘ , دورانیہ 2,07

📹 Watch video
ہوائی جہاز کا کرایہ مہنگا ہے تو سفر مت کیجیے. انڈیا کی سپریم کورٹ کے اس تبصرے پر سوشل میڈیا پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ معاملہ تہواروں کے دوران ہوائی کرایوں میں غیر معمولی اضافے کا ہے، جو مبینہ طور پر 700 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ لیکن کیا اس کا حل صرف سفر نہ کرنے کا مشورہ ہے؟ دیکھیے بی بی سی اردو کی یہ رپورٹ۔
رپورٹ : قیصر اندرابی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری
بشکریہ بی بی سی اردو