ویڈیو, غریب افغانوں کی زندگی آسان بنانے والے ’سولر ککر‘ , دورانیہ 1,24

📹 Watch video
افغانستان میں خم دار پینلز والے سولر ککر مقبول ہو رہے ہیں۔ اس سادہ اور سستی ٹیکنالوجی کی مقبولیت کی وجہ یہ بھی ہے کہ افغان گھرانوں کا غربت کی وجہ سے ایندھن کے روایتی ذرائع پر اٹھنے والے اخراجات برداشت کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو