ویڈیو, جب انسان دیوتاؤں کا روپ دھار کر لوگوں کی دعائیں سنتے ہیں , دورانیہ 1,05

📹 Watch video
انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ اور کرناٹک کے بعض علاقوں میں صدیوں پرانی ایک ایسی روایت آج بھی زندہ ہے، جس میں لوگ دیوتا کا روپ دھار کر لوگوں کی دعائيں سنتے ہیں۔ کلییتّم کا تہوار کئی ہفتوں تک منایا جاتا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: مرزا اے بی بيگ
ایڈیٹنگ: ادیب انور
پروڈیوسر: قیصر اندرابی
بشکریہ بی بی سی اردو