ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 · 21 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا مطالبہ منظور، سٹوڈنٹ یونین کی واپسی , دورانیہ 1,44

علاقائی
ویڈیو, جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا مطالبہ منظور، سٹوڈنٹ یونین کی واپسی , دورانیہ 1,44

📹 Watch video

انڈین دارالحکومت نئی دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گذشتہ دو ہفتے سے زیادہ عرصے سے سٹوڈنٹ یونین کی بحالی کے لیے بھوک ہڑتال اور طلبہ کا احتجاج جاری تھا لیکن جمرات کی شام یونیورسٹی انتظامیہ نے ان کے مطالبات کو مان لیا۔

واضح رہے کہ جامعہ میں گذشتہ 20 سال سے سٹوڈنٹ یونین تعطل کا شکار تھی لیکن اب نئی سٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی پورے کیمپس میں جشن کا ماحول ہے۔

رپورٹر اور پروڈیوسر: نائلہ خواجہ

شوٹ اور ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر

بشکریہ بی بی سی اردو