ویڈیو, خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی میں ہوں: نمیرا سلیم کی یاددہانی , دورانیہ 2,18

📹 Watch video
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کا خلائی سفر کئی حوالوں سے خبروں میں ہے۔ انھیں خلا میں جانے والا پہلا پاکستانی قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھی خلائی سٹیشن سے ان سے براہ راست گفتگو کی، جبکہ انڈیا نے پاکستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ تاہم ایک شخصیت کا دعویٰ ہے کہ ذیشان علی کا یہ اعزاز منفرد یا نیا نہیں۔
ویڈیو: رباب بتول
بشکریہ بی بی سی اردو