ویڈیو, گھر میں ہتھیار ہو تو کیا حفاظتی تدابیر ضروری ہیں؟ , دورانیہ 1,58

📹 Watch video
ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی اپنے بیڈروم میں گولی لگنے سے ہونے والی ہلاکت نے ایک بار پھر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ اگر آپ گھر پر ہتھیار رکھتے ہیں تو انھیں کس طرح محفوظ بنایا جائے۔ دیکھیے ویپن سیفٹی کے بارے میں بی بی سی کی رپورٹ۔
رپورٹر: شہزاد ملک
ایڈٹ: نیّر عباس
بشکریہ بی بی سی اردو