ہفتہ، 21 نومبر، 2026 · 12 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, قصور میں پانچ ہلاکتیں: بیٹی پر زہر دینے کا الزام , دورانیہ 1,04

پاکستان
ویڈیو, قصور میں پانچ ہلاکتیں: بیٹی پر زہر دینے کا الزام , دورانیہ 1,04

📹 Watch video

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں مبینہ طور پر زہریلی کھیر کھانے سے ماں، باپ اور تین بیٹوں کی ہلاکت کے مقدمے میں پولیس نے مقتول قاسم علی کی بیٹی سمیت چار افراد کے خلاف قتل اور اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ویڈیو: ظاہر محمود

بشکریہ بی بی سی اردو