ویڈیو, محمد حنیف کا وی لاگ: ’ایک اور خون کی ندی‘ , دورانیہ 1,51

📹 Watch video
صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف نے اپنے وی لاگ میں کہا کہ ’نئے صوبوں کے نام پر بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس میں کسی بات سے کوئی ڈرا ہو یا نہ ہو، لیکن خون کی ندیاں بہنے کے بیان پر عوام نے ضرور سوچا ہو گا کہ کیا ایک اور ندی؟‘
محمد حنیف نے اپنے وی لاگ میں مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو