جمعرات، 26 نومبر، 2026 · 17 جمادی الثانی، 1448 ہجری

حکومے نے ایک روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا

قومی خبریں
حکومے نے ایک روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے فی لیٹر تک کمی کردی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقررہوگئی ہے۔

کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعدہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر ہوگئی ۔

اوگرا اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے 27 نومبر کے لیے ہوگا

بشکریہ روزنامہ جسارت