سعودی عرب: قصیم میں بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فائل فوٹو۔
سعودی عرب کے شہر قصیم میں بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ قصیم میں یہ ٹریفک حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ