منگل، 24 نومبر، 2026 · 15 جمادی الثانی، 1448 ہجری

اظہار رائے کی آزادی کے حق کو دھیان سے استعمال کرنا چاہیے: گورنر خیبر پختونخوا

تازہ ترین
اظہار رائے کی آزادی کے حق کو دھیان سے استعمال کرنا چاہیے: گورنر خیبر پختونخوا

فوٹو: فائل

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کے حق کو دھیان سے استعمال کرنا چاہیے۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ فیک نیوز کا تدارک وقت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں فیک نیوز لمحوں میں پھیل جاتی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے کو دہشت گردی کا سامنا ہے۔ قانون کی حکمرانی سے ہی قیام امن ممکن ہوسکتا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ