منگل، 24 نومبر، 2026 · 15 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ایران کی زمینی ناکابندی ناممکن ہے، وسیع رقبہ مقابلہ کرنے میں مدد دیتا ہے، عباس عراقچی

تازہ ترین
ایران کی زمینی ناکابندی ناممکن ہے، وسیع رقبہ مقابلہ کرنے میں مدد دیتا ہے، عباس عراقچی

سید عباس عراقچی(فائل فوٹو)۔

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی زمینی ناکابندی تقریباً ناممکن ہے۔

تہران میں گفتگو کے دوران انھوں نے کہا کہ ایران کا وسیع رقبہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ زمینی ناکابندی کی صورت میں متبادل راستے نکالے جا سکتے ہیں۔

سید عباس عراقچی نے کہا کہ سرحدی روابط اور ثقافتی تعلقات ایران کیلئے معاون ثابت ہوں گے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ