سعودی عرب: ہیروئن اسمگلنگ کا الزام، 3 پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد

علامتی تصویر۔
ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں تین پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔
مکہ مکرمہ سے سعودی حکام کے مطابق سپریم کورٹ سے فیصلے کی توثیق کے بعد شاہی فرمان کے ذریعے سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ