پیر، 23 نومبر، 2026 · 14 جمادی الثانی، 1448 ہجری

کراچی: جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام

تازہ ترین
کراچی: جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام

کراچی میں جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق درآمدی دستاویزات میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے مبینہ رد و بدل پکڑی گئی۔

اگلے مالی سال میں 2300 ارب کا ٹیکس استثنیٰ دیا جائے گا، ذرائع

ترجمان کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں ایک کمپنی کی کھیپ کو جعلی طور پر دوسری کمپنی کے نام پر ظاہر کیا گیا۔

کسٹمز ترجمان کے مطابق اسلام آباد جانے والے ٹرک سے غیر ملکی شراب اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ