امریکی مدد سے 19 تا 21 نومبر 114 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کی: یو کے ایم ٹی او

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ 19 سے 21 نومبر کے دوران امریکی مدد سے 114 جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا۔
یو کے ایم ٹی او کے مطابق یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے۔
عمان میں آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر کا کہنا ہے کہ ماضی میں اس راستے سے روزانہ اوسطاً 138 جہاز گزرتے تھے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ