اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

بہاول نگر: کتوں کے کاٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق

تازہ ترین
بہاول نگر: کتوں کے کاٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق

پنجاب کے شہر بہاول نگر میں کتوں کے کاٹنے سے 13 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ بہاول نگر کے نواح میں موضع عاکوکا ہٹھاڑ میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی مدرسے سے گھر جارہی تھی کہ کتوں نے حملہ کردیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ