اتوار، 29 نومبر، 2026 · 20 جمادی الثانی، 1448 ہجری

کراچی: شہید ملت روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

تازہ ترین
کراچی: شہید ملت روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں شہید ملت روڈ پر انڈر پاس کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

ادھر لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ