اتوار، 29 نومبر، 2026 · 20 جمادی الثانی، 1448 ہجری

کراچی، سیاسی جماعت کی ریلی، ریڈ زون میں سیکیورٹی انتظامات

تازہ ترین
کراچی، سیاسی جماعت کی ریلی، ریڈ زون میں سیکیورٹی انتظامات

کراچی میں سیاسی جماعت کی آج شام ریلی، ریڈ زون میں سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے۔

گورنر ہاؤس سے میٹرو پول تک کنٹینر پہنچا دیے گئے، فوارہ چوک پر ریلی کے سبب ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ پی آئی ڈی سی روڈ پر ٹریفک کا غیر معمولی دباؤ متوقع ہے، عبداللّٰہ ہارون روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر بھی ٹریفک دباؤ کا امکان ہے۔

ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ